ھفتہ, 04 مئی 2024


وومین یونیورسٹی باغ نے داخلے کی تاریخ کا اعلان کردیا!

ایمزٹی وی(ایجوکیشن)وومین یونیورسٹی باغ نے ایم فل میں داخلے کے لئے تحریری ٹیسٹ کے انعقاد کا اعلان کردیا اعلامیہ کے مطابق ایم فل میں داخلے کے لئے تحریری ٹیسٹ21 دسمبر کو بوقت 10 بجے مین کیمپس میں لیا جائیگا،ٹیسٹ کے لئے کال لیٹرز جاری نہیں کئے گئے ،ترجمان کے بیان کے مطابق داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع کر کے 15دسمبرکر دی گئی تھی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment