منگل, 07 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


شہید بےنظیربھٹویونیورسٹی نےملتوی ہونےوالےپیپرکی نئی تاریخ کااعلان کردیا

ایمزٹی وی(ایجوکیشن) شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی نے 24دسمبر2015 کو ملتوی ہونے والے امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا ہے ۔اعلامیہ کے مطابق عید میلاد النبی ﷺکے سلسے میں ملحقہ سندھ کے چار اضلاع دادو ، سانگھڑ ، نوشہرو فیروز اور شہید بینظیر آباد کے بوائز اور گرلز ڈگری کالجز میں بی اے، بی ایس سی،اور بی کام کے ملتوی ہونے والے سالانہ امتحانات2 جنوری 2016 کو ہونگے ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment