ھفتہ, 23 نومبر 2024


ایل ایل بی کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا

ایمزٹی وی (تعلیم) جامعہ اردو نے ایل ایل بی سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی ہدایت جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمد نے کہا ہے کہ بی ایل، ایل ایل ایم (سال اول و دوم) اور ایل ایل بی (سال آخر) کے امتحانی فارم 15 سے 22 اپریل تک عسکری بینک بوہرہ پیر برانچ سے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment