جمعہ, 17 مئی 2024


فاطمہ جناح یونیورسٹی وویمن میں سیمینار کا انعقاد

ایمزٹی وی (تعلیم) پنجاب ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کے شعبہ تعلیم میں سیمینار کا انعقادکیا گیا۔ ۔سیمینارکا مقصد ہائرایجوکیشن کمیشن میں درس و تدریس، ذہنی مہارت اور اس کی تشخیص کو فروغ دینا تھا۔ سیمینارسے پروفیسر محمود الحسن ، وائس چانسلر یونیورسٹی ڈاکٹر ثمینہ ، ڈاکٹر نجیب اللہ اور ڈاکٹر ناصر نے خطاب کیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment