پیر, 20 مئی 2024


جامعہ کراچی نے نتائج کا اعلان کردیا

ایمزٹی وی(تعلیم)جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے مطابق ایم بی بی ایس فرسٹ اور سیکنڈ پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے 2016 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ ۔امتحانات میں کل 280 طلبہ شریک ہوئے ،239 طلبہ کو کامیاب قراردیا گیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment