ایمز ٹی وی (اسلام آباد) فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اصغرکی ہلاکت پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے پارٹی چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ کارکنان صبرو تحمل کا اظہار کریں ، پنجاب پولیس سٹیٹ بن چکاہے ، مسلم لیگ ن گلوبٹوں کے ذریعے انتشار پھیلاناچاہتی ہے ۔
عمران خان کا تحریک انصاف کے کارکن کی ہلاکت پر افسوس کااظہار
- 08/12/2014
- K2_CATEGORY اسلام آباد
- 2058 K2_VIEWS
Leave a comment