Friday, 29 November 2024


مچھلی اللہ کادیا ہوا انمول تحفہ ہے جسے جتنا کھایا جائے اتنا فائدے مند ہے اور یہ ہمارے جسم کے لئے بہت فائدے مند ہے

 

مچھلی سے ہمارے جسم کو پروٹین حاصل ہوتا ہے اور اس کے کھانے کا نقصان بھی نہیں ہوتا ہے اگر کوئی شخص بیمار ی کی وجہ سے کمزور ہو تو مچھلی کے استعمال سے کمزوری ختم ہوجاتی ہے مگر آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں مچھلی کے 4 ایسے فوائدجس کا آپ کو اس سے پہلے علم نہیں ہوگا مچھلی ہماری آنکھوں کے لئے بہت فائدے مند ہے اس کہ کھانے سے بینائی کی کمزوری ختم ہوجاتی ہے۔ مچھلی سے دماغی کمزوری بھی ختم ہوتی ہے اور ذہنی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے۔ مچھلی کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس سے دل کی بیماری نہیں ہوتی ہے۔ اعصابی دباو¿ کو کم کرنے کے لئے بھی مچھلی کا استعمال فائدہ مند ہوتا ہے۔ سردیوں میں مچھلی کھانے سے جسم کو توانائی حاصل ہوتی ہے جس سے جسم کو گرمائش حاصل ہوتی ہے

 

Share this article

Leave a comment