Friday, 27 December 2024


پی ایم سی کے سابق صدرپروفیسر ڈاکٹر محمد حیات ظفر کی 20 ویں برسی کل منائی جائےگی

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے سابق صدر اور یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے پہلے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد حیات ظفر کی 20 ویں برسی کل عقیدت و احترام کےساتھ منائی جائے گی۔

جہاں پروفیسر ڈاکٹر محمد حیات ظفر کے لئے خصوصی دعائے مغفرت اور قرآن خوانی کا اہتمام اُن کے آبائی گاؤں سلطان محمود تحصیل کبیر والا میں کیا جائے گا۔

 

Share this article

Leave a comment