جمعہ, 22 نومبر 2024


ریتک کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک کس نے کیا۔۔۔؟

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ) بالی ووڈ اداکار ریتک روشن کا آفیشل فیس بک اکاؤنٹ ایک بھارتی نوجوان ہیکر نے نہ صرف ہیک کیا بلکہ اکاؤنٹ سے اپنی مہارت دکھانے کیلئے وہ براہ راست کے آپشن پر بھی گیا۔

599871 hacker 1473149793

اکاؤنٹ سے براہ راست ہونے کے بعد مداحوں کا بھی ریتک کو دیکھنے کیلئے تانتا بندھ گیا لیکن اس وقت ریتک تو نہیں دکھے البتہ انہیں ہیکر ضرور نظر آیا۔اس نے اکاؤنٹ ہیک ہونے کے حوالے سے اپنے ہی فیس بک پیج پر تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پیج ہیک کیا گیا تھا لیکن اب پیج کو ریکور کر لیا گیا ہے اور اب اسے کچھ عرصے کیلئے غیر فعال کردیا گیا ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment