ھفتہ, 04 مئی 2024


سیوی شیلڈز کےسرپہ مس امریکا کا تاج سج گیا

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ) کل تک عام سی لڑکی تھی لیکن آج خاص ہو گئی، مس امریکا کا تاج آرکنساس سے تعلق رکھنے والی طالبہ سیوی شیلڈز کے سر سج گیا۔

سیوی شیلڈز یونی ورسٹی آف آرکنساس کی طالبہ ہیں ۔مقابلے میں انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مہاجرین سے متعلق دیئے گئے متنازع بیانات سمیت کئی سوالات کے جواب دے کر ججز کا دل جیت لیا۔

مس امریکا بننے پر سیوی شیلڈزکو پچاس ہزار امریکی ڈالر کی اسکالر شپ بھی دی جائیگی ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment