ھفتہ, 20 اپریل 2024


ایکشن فلم انڈر ورلڈ بلڈ وارز کا پہلا ٹریلر جاری

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ) انسانوں اور ویمپائرز کے درمیان ایک بار پھر جنگ کا آغاز ہو گیا۔ فلم انڈر ورلڈ بلڈ وارز کی کہانی ایسی بہادر خاتون کی ہے جو اکیلی ہی ویمپائرز سے لڑنے نکل پڑتی ہے۔ ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم میں کیٹ بیکنسیل، تھو جیمز اور چارلس ڈینس مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم جنوری 2107 میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment