ایمز ٹی وی (ینٹرٹینمنٹ) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان فواد خان کی حمایت میں آگے آگئے۔ فواد خان کو پاکستان واپس جانے کا کہنے والوں کو جواب دیا،فواد خان پر کیچڑ نہ اچھالی جائے۔ بھارت میں ان دنوں ایک بار پھر پاکستان دشمنی عروج پر ہے مگر عقل و فہم رکھنے والے افراد اس جنون سے بچے ہوئے ہیں،ایسے ہی افراد میں شاملکنگ خان ہیں ۔ ایک بھارتی صحافی نے فواد خان کو خط میں لکھا تھا کہ فواد خان پاکستان واپس چلے جاؤ۔ جس کی مذمت کرتے ہوئے شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ فواد خان کو سیاسی تناؤ کا شکار نہ بنایا جائے۔
شاہ رخان کا فواد خان کی حمایت میں بیان
- 23/09/2016
- K2_CATEGORY انٹر ٹینمنٹ
- 1396 K2_VIEWS
Leave a comment