اتوار, 19 مئی 2024


ماہرہ خان پاکستان میں ہی متنازعہ ہو گئیں، وجہ کیا بنی۔۔۔؟

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ) اداکارہ ماہرہ خان نے سخت سکیورٹی کے حصار میں کمرشل کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا۔

اداکارہ گزشتہ روز ایک ٹی وی کمرشل کی ریکارڈنگ کے سلسلے میں کراچی سے لاہور آئی تھیں۔ ریکارڈنگ کے دوران انہیں بارہ سکیورٹی گارڈز نے اپنے حصار میں لے رکھا تھا۔ وہ ریکارڈنگ مکمل کرکے کراچی واپس چلی گئیں۔

شوبز حلقوں کا کہنا تھا کہ ماہرہ خان کو دھمکی بھارت میں ملی تھی ، پاکستان ان کا اپنا وطن ہے ، انہیں یہاں ڈرنے کی کیا ضرورت تھی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment