جمعہ, 22 نومبر 2024


ایان علی کی درخواست خارج

 

یمز ٹی وی ( اسلام آباد) اپیلٹ کورٹ نے جرمانے کے خلاف ماڈ ل ایان علی کی درخواست خارج کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق ایان علی کے دبئی جاتے ہیں وکیل لطیف کھوسہ نے بھی کیسز میں دلچسپی لینا چھوڑ دی اور آج بھی عدم حاضری پر اپیلٹ کورٹ کے ڈویژنل بینچ نے 5کروڑ روپے جرمانے کے خلاف ایان علی کی اپیل کو خارج کر دیا ۔ وزیر اعظم نوازشریف نے صنعتی پارک کے قیام کیلئے پاکستان اسٹیل ملز کی زمین مختص کردی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایان علی نے کسٹم کورٹ کی جانب سے 5کڑور روپے جرمانے کی سزا کو اپیلٹ کورٹ میں چیلنج کر رکھا تھا ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment