انقرہ ۔ ترکی کے فیش شومین ماڈلز کی ریمپ پر چہل قدمی کے وقت بلی آگئی اور اس نے اپنی شرارتوں سے سب کے دل جیت لیے،دلچشپ ویڈیوسوشل میڈیاپرائرل ہوگئی
فیشن شومیں عام طورپر ماڈلزریمپ پر مختلف ڈیزائنرکے لباس زینب تن کرکے واک کرتی ہیں مگرترکی میں ہونے والے شومیں ریمپ پرلوگوں نے ایک ساتھ کیٹ واک بھی دیکھ لی.
استنبول میں منعقد ہونے والے ایمسوڈانٹرنیشنل فیشن شومیں دلچشپ صورتحال اس وقت دیکھی گئی کہ جب ماڈل ریمپ پر واک کے لیے مدعو کیا گیا تو اس کے پیچھے پیچھے بلی بھی آگئی
بلی اسٹیج پر بیٹھ گئی اور اس نے ماڈل کے دوپٹے پر منجے بھی مارے ،دلچسپ واقعے کی ویڈیوں سوشل میڈیا پر شیئر ہو نی جس کو دیکھ کر صارفین حیران رہ گئے