تھائی لینڈ کے معمر شہری نے اپنی ۹۶ سالہ پرانی دوست سے شادی کرلی رپورٹ کے مطابق خاتون اور تاسانگا ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے البتہ زندگی میں ایک ایسا موڑ آیا جس کے بعد دونوں کو ایک دوسرے سے جدا ہونا پڑاحیران ک±ن طور پر دونوں نے شادی نہیں کی اور اپنی زندگی گزارتے رہے، رپورٹ کے مطابق خاتون کو ا±ن کے اہل خانہ اولڈ ہاو¿س چھوڑ کر آگئے تھے جہاں وہ گزشتہ چار سال سے مقیم تھیںتاسانگا کو جب اس بات کی خبر ملی تو انھوں نے ان سے ملاقات کی اور شادی کی پیشکش کی شادی کی تقریب اولڈ ہاﺅس میں ہی منعقد کی گئی اور قریبی اہل خانہ کی موجودگی میں شادی کرلی شرکا نے دونوں کو مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا