جمعہ, 22 نومبر 2024


عمرشریف کی بیمارہونےکی تردید

عمر شریف نے فیس بک پر ویڈیو کے ذریعے طبیعت ناسازی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میرا ویڈیو بنانے کا مقصد مجھ سے منسوب جھوٹی خبر کو واضح کرنا ہے جس میں کسی نے سوشل میڈیا پر یہ پھیلا دیا کہ میں اسپتال میں زیرعلاج ہوں۔ عمر شریف نے کہا کہ یہ خبریں من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی ہیں میں ہمیشہ ہی اپنے مداحوں سے دعاؤں کی اور خوشیوں کی اور محبتوں کی درخواست کرتا رہا ہوں لیکن اس وقت میں اللہ کے کرم سے بالکل ٹھیک ہوں بلکہ میں اڑان بھرنے کے لیے بھی تیار ہوں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment