اتوار, 24 نومبر 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


قصوروار لومڑی کی تیسرے ہفتے بھی باکس آفس پر دھوم

 
ایمز ٹی وی (انٹرٹینمنٹ) مجرم ٹھہرائی گئی بے قصورلومڑی نے تیسرے ہفتے بھی باکس آفس پر اپنی اجارہ داری برقرار رکھی ، اس ہفتے تین کروڑ اسی لاکھ ڈالر کما کر زوٹوپیا پہلی پوزیشن پر ہے ۔ کامیڈی اینی میٹڈ فلم زوٹوپیا کی کہانی ایسی مجرم لومڑی کی ہے جسے بے گناہ ثابت کرنے کے لیے خرگوش پولیس اہلکار اس کی مدد کرتا ہے ، فلم دنیا بھر میں ساٹھ کروڑ ڈالر کما چکی ہے ۔ اسی ہفتے ریلیز ہونے والی ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور ڈائیورجنٹ کے سیکوئیل ایلینٹ نے دوکروڑ اکانوے لاکھ ڈالر کما لیے ۔ دس سالہ بیمار بچی کی کہانی پر بنی میریکلز فرام ہیون ایک کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کمار کر تیسرے نمبر پر رہی ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment