اتوار, 24 نومبر 2024


محکمہ صحت کا ایک مخصوص ٹافی کے بارے میں الرٹ جاری

 

ایمز ٹی وی (صحت /ملتان ) محکمہ صحت نے اسکولوں میں فروخت ہونے والی ایک مخصوص ٹافی کے بارے میں الرٹ جاری کیا ہے
 
جس میں کہا گیا ہے کہ اسٹرابری ،کولا،چیری،ودیگر ذائقوں میں فروخت ہونے والی یہ ٹافی کھاتے ہی بچےکی حالت خراب ہوجاتی ہے ۔
 
لہٰذا اسکولوں کی انتظامیہ اس مخصوص ٹافی کو فروخت نہ ہونے دیں اوروالدین بھی بچوں کو یہ ٹافی کھانے سے منع کریں۔
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment