ھفتہ, 04 مئی 2024


ماہرین کے مطابق ہر شخص کو ہفتے میں ایک بار ۱۵ منٹ کے لئے ضرور رونا چاہئے۔

ماہرین نے ایک تحقیق سے مشورہ دیا ہے کہ ہر شخص کو ہفتے میں ایک بار ۱۵ منٹ کے لئے ضرور رونا چاہئے کیونکہ اس سے ذہنی تناﺅ کم ہوتا ہے تحقیقاتی ماہر کا کہنا تھا کہ ’ذہنی تناو¿ اور دماغی صحت کو بڑھانے کے لیے ہنسنا مو¿ثر کن ہے مگر ہفتے میں ایک بار اگر کوئی شخص کھل کے رو لے تو اس کا دماغی صلاحیتوں پر مثبت اثر پڑتا ہے‘ ماہرین نے تحقیق سے یہ نتیجہ بھی اخذ کیا تھا کہ اگر مشکل حالات میں رو لیا جائے تو اس سے نہ صرف دل ہلکا ہوجاتا ہے اور یہ عمل غم بھلانے میں بھی مدد فراہم کرتا ہے اس لئے ہمیں چاہئے کے ہم اپنے آپ کو رونے سے نہ روکیں اور ہفتے میں ایک بار ضرور رو کر اپنا دل ہلکا کرلیں ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment