چین خلاائی مشن جاری، مشن رواں برس کے آخر تک متوقع چین: چینی خبر رساں ادارے کے مطابق چینگ۔5 کا مقصد چاند سے سیمپلز زمین پر لانا ہے،چین نے پہلا سٹیلتھ جاسوس ڈرون طیارہ بنالیا۔چینگ۔7 چاند کے جنوبی قطب کی سطح اور ماحول کا تفصیلی مشاہدہ کرے گا اور چینگ۔ 8 چاند کے جنوبی قطب پر سائنس اینڈ ریسرچ بیس کی تعمیر کی بنیاد رکھنے کے لئے ضروری ٹیکنالوجیز کو ٹیسٹ کرے گا۔