جمعہ, 22 نومبر 2024


گائے کے دودھ کے بجائے مکھیوں کی چربی سے کیک بنانے کا کامیاب تجربہ

بلیجیئم کے ماہرین نے جو مکھن تیار کیا اُس میں گائے کے دودھ کے بجائے مکھیوں اور دیگر حشرات کی چربی استعمال کی گئی۔تیار کیا جانے والا مکھن دوسرے سے مشترک تو نہیں البتہ مستقبل میں اسے متبادل کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔بیلجیئم کے ماہرین کا کہنا تھا کہ وہ اس تجربے کے دوران یہ دیکھنا چاہتے تھے کہ کرہ ارض پر پائے جانے والے چھوٹے سے چھوٹے جاندار میں کیا کیا خصوصیات پائی جاتی ہیں اور حشرات کے جسم کی چربی کا استعمال کیسے کیا جاسکتا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment