جمعہ, 22 نومبر 2024


حکومت نےکوروناسےآگاہی کےلئےہیلپ لائن جاری کردیہ

اسلام آباد: کورونا وائرس سے آگاہی کےلئے حکومت پاکستان نےمختلف زبانوں میں واٹس ایپ ہیلپ لائن جاری کردی. 

حکومت کی جانب سے جاری گئی ہیلپ لائن 7 زبانوں میں ہیں جس سے عوام باآسانی تصدیق شدہ معلومات اور آگاہی حاصل کرسکیں گے. 

ان 7 زبانوں میں, اردو,  انگریزی,  آندھی,  پشتو, کشمیری, بلوچی اور پنجابی شامل ہیں. 

اس ہیلپ لائن سےشہری کورونا کی اپڈیٹ اور خطرے کی صورتحال بھی جان سکیں گت. 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment