صحت و ٹیکنالوجی
سلیکان و یلی: واٹس ایپ ہمہ وقت اپنےاستعمال کنندگان کےلیےنت نئی اپ ڈیٹ دیتی رہتی ہے۔ آج ہی واٹس ایپ نے گوگل پلے بی ٹا پروگرام کے ذریعے اپنے ورژن…
ویب ڈیسک: ٹوئیٹر نے مستنداور سچائی پر مبنی خبراور معلومات کےلئےخبررساں اداروں کےساتھ شراکت داری کااعلان کردیا۔ ٹیکنالوجی کی سیب سائٹ ٹیک کرنچ کے مطابق ٹوئٹر نے اعلان کیا ہے…
ویب ڈیسک: صارفین کی سہولت کےپیشِ نظرپیغام رسانی کیلئےاستعمال ہونیوالی موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نےایک اورکارآمدفیچرمتعارف کرانےکااعلان کردیا۔ واٹس ایپ کی انتظامیہ کاکہنا ہے کہ ویڈیوز اورتصاویرکی پرائیویسی اور…
اسلام آباد: موڈرنا ویکسین کے حوالے سے نئی گائیڈ لائنزجاری کردی گئی۔ موڈرنا ویکسین کے حوالے سے این سی اوسی نےنئی گائیڈ لائنز جاری کردی ہے، جس کے مطابق اب…
کیلی فورنیا: واٹس ایپ نے نقصان دہ اور غلط معلومات پھیلانے پر 20 لاکھ سے زائد اکاؤنٹس بلاک کر دیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق معروف میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ…
کراچی: جامعہ کراچی کے ڈاکٹر پنجوانی سینٹر میں ا منعقدہ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئےبین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی…
مانیٹرنگ ڈیسک : صارفین کیلئےعالمی شہرت یافتہ ایپلی کیشن واٹس ایپ نےکالزمیں تبدیلی کےساتھ ایک نیافیچرمتعارف کروایاہے۔ ایپلی کیشن کی ہر سرگرمی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹاانفو…
سلیکان و یلی: واٹس ایپ نے صارفین کی دیرینہ خواہش کو پورا کرنے کے تیاری مکمل کرلی جس کے بعدصارفین جلد ہی واٹس ایپ کو مختلف ڈیوائسز پر استعمال کرسکیں…
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ ٹک ٹاک ایپ جرائم کو فروغ دینے…
سلیکان ویلی: واٹس ایپ نےگزشتہ دنوں ہی متعارف کروئےگئےوائس ویوفارم فیچرکواینڈروئیڈ فون کےصوتی پیغامات میں غیرفعال کردیاہے۔ گزشتہ دنوں واٹس ایپ نے اپنے تازہ ترین بیٹا ورژن میں صوتی پیغامات…
فوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام نےڈیسک ٹاپ صارفین کےلیےاہم فیچرمتعارف کروانےکی تیاری کرلی۔ گزشتہ ماہ ایک رپورٹ میں بتایاگیاتھاکہ انسٹاگرام ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیےایک ایسےفیچرکی آزمائش کررہاہےجس کےتحت صارفین پلیٹ فارم…
انتہائی کم وقت اور مختصر رقم میں سفرکرنا ممکن ہوگیا ،جرمن کمپنی وولو کاپٹر نے ائیر ٹیکسی متعارف کروادی۔ الیکٹریکل ائیر ٹیکسی کی پہلی آزمائشی پرواز نے فرانس کے دارالحکومت…