صحت و ٹیکنالوجی
بیجنگ : ٹِک ٹاک نے صارفین کو لامحدود اسکرالنگ سےروکنےکےلیےنیافیچرمتعارف کرانےکا فیصلہ کرلیا۔ کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں لکھا گیا کہ آئندہ ہفتوں میں کمپنی ایک فیچر…
مانیٹرنگ ڈیسک : پاکستانی صارفین کے لیےچینی موبائل کمپنی نےایف سیریز کا ’ایف 21 فائیو جی پرو‘ پری آرڈر فروخت کے لیے پیش کردیا۔ اوپو پاکستان کی جانب سے تین…
کیلیفورنیا: انسٹاگرام نےبچوں کےگمشدہ یااغواء ہونےکےمتعلق ایمبر الرٹس کا اجراءکرنے کی تیاری پکرلی۔ بچوں کے گمشدہ یا اغواء ہونے کے متعلق انسٹاگرام کی جانب سے جلد ہی ایمبر الرٹس کا…
مانیٹرنگ ڈیسک : ٹوئٹرنےکمیونیٹیزمیں انگیجمنٹ کوبڑھانےکےلیےایک نیا طریقہ متعارف کرادیا۔ نئےفیچرکےمطابق اب کمیونٹی کے ایڈمن ٹیب کے اوپر ٹوئٹس کو پِن کر کے انگیجمنٹ بڑھا سکیں گے۔یہ آپشن صارفین کی…
واشنگٹن: مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔ ٹوئٹرپربل گیٹس نےپیغام میں کہا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اوران میں کورونا کی معمولی علامات…
اسلام آباد:ملک میں اومیکرون وائرس کی نئی ساخت کے کیسز سامنےآنےکےبعد وزیراعظم شہباز شریف نے این سی اوسی کو فوری طورپر بحال کرنے کا حکم دے دیا ۔ وزیراعظم شہبازشریف…
ویب ڈیک: مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر ہر سابق وزیراعظم عمران خان نے نیا ریکارڈبنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب سابق وزیراعظم عمران خان کے نے پہلی مرتبہ ٹوئٹر…
لندن: برطانوی تاریخ میں پہلی مرتبہ آب و ہوا میں تبدیلی (کلائمیٹ چینج) پرایک علیحدہ سیکنڈری کورس تشکیل دیا گیا ہے۔ جسے جی سی ایس ای کے تحت پڑھایا جائے…
معروف سوشل میڈیا ایپلیکیشن اسنیپ چیٹ نے صارفین کیلئے‘ڈائنمک اسٹوریز’ فیچر کی نئی سہولت فراہم کردی۔ سوشل میڈیا کے مقبول ترین پلیٹ فارم اسنیپ چیٹ نے اپنی ایپلی کیشن کو…
مانیٹرنگ ڈیسک : موبائل ایپلیکشن واٹس ایپ نے ایک مرتبہ پھرصارفین کی سہولت کودیکھتےہوئےچیٹ کی آسانی پرکام شروع کردیا ہے۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ…
کراچی: رمضان المبارک میں عموماً لوگ کھانے پینےمیں احتیاط نہیں کرتے ، ڈیپ فرائیڈ آئٹم جیسے سموسے،پکوڑے، چنا چارٹ، ٹھنڈے مشروبات سمیت دیگر اشیاء انکی فہرست میں شامل ہوتی ہیں…
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی واچ میں واٹس ایپ صارفین کے لیے بڑی آسانی پیدا کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اب ایپل صارفین ایپل واچ میں…