اتوار, 19 مئی 2024


غلاف کعبہ تبدیلی کی روح پرور تقریب

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب ہوئی ،نئے غلاف کعبہ کی تیاری پر لاکھوں ریال کی لاگت آئی ہے ۔

خلاف کعبہ کی تبدیلی کی تقریب ہر سال کی طرح کی گئی ،فجر کی نماز کے بعد شروع ہونے والی اس تقریب سے قبل نیا غلاف کعبہ کسوہ فیکٹری سے حرم انتظامیہ کے سپرد کردیا گیا ۔

تبدیلی غلاف کعبہ کی تقریب میں گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل ،حرم کعبہ کی انتظامیہ اور غلاف بنانے والی فیکٹری کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment