ایمزٹی وی (فارن ڈیسک) امریکی صدر اوباما نے فلے ڈیلفیا پولیس کمشنر کو فون کرکے پولیس اہلکاروں کی ہلاکت پر مذمت کی۔ وائٹ ہاوس ترجمان ایرک Schultz کا کہنا ہے کہ صدر اوباما نے فلے ڈیلفیا پولیس کمشنر چارلس رمسے کو ٹاکس فورس کا ساتھی چیئرمین بنایا ہے۔ یہ ٹاکس فورس امریکا بھر میں میزوری گرینڈ جیوری کے سفید فام پولیس اہلکار کیخلاف مقدمہ نہ چلائے جانے کے بعد شروع ہونے والے ہنگاموں کا جائزہ لے گی۔ صدر اوباما نے پولیس کمشنر چارلس کو فون کیا اور 2 روز قبل بروکلین میں پولیس اہلکاروں کے قتل کی مذمت کی ۔
صدراوباما کا پولیس کمشنر کو فون ،پولیس اہلکاروں کی ہلاکت پر مذمت
- 22/12/2014
- K2_CATEGORY بین الاقوامی خبریں
- 1529 K2_VIEWS
Leave a comment