جمعہ, 22 نومبر 2024


اب تعلیمی میدان میں کامیابی کیلئے صرف زہین ہونا کافی نہیں۔

ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک) ماہرین کے مطابق زہانت کے مقابلے میں بچے کی شخصیت مستقبل کی کامیابیوں میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ریسرچ سے منسلک ماہرین کا کہنا ہے کے زہانت قدرت کی عطا کردا ہے مگر تعلیمی میدان میں کامیابیوں کیلئے صرف زہانت نہیں بلکہ اچھی شخصیت بھی بہت اہمیت کی حامل ہے اگر بچے کی شخصیت اچھی ہوگی تو اساتذہ اور طلبہ کے درمیان تعلقات بہتر ہونگے جو تعلیمی میدان میں کامیابی کی ضمانت ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment