جمعہ, 22 نومبر 2024


سعودی حکام نے پی آئی اے کے انجینئیر کو حراست میں لے لیا ہے

ایمزٹی وی (نیوز ڈیسک) ملتان سے جدہ جانے والی قومی ایرلائن کی پرواز پی کے 739 پر پی آئی اے کا انجینئر پاسپورٹ کے بغیر ہی سعودی عرب پہنچ گیا جہاں اسے حراست میں لے گیا۔ قومی ایئرلائن نے واقعے پر سعودی حکام کو تحریری معافی نامہ جمع کرادیا ہے جس پر قومی ایئرلائن کو 5 ہزار ریال کا جرمانہ کردیا گیا ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment