ھفتہ, 23 نومبر 2024


اسرائیل فلسطین تنازع حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن ممکن نہیں

 

 
ایمز ٹی وی(نیویارک) پاکستان کی مستقبل مندوب ملیحہ لودھی نے کہاہے کہ اسرائیل نے مغربی علاقوں پر قبضہ کر رکھا ہے،جبکہ فلسطینی علاقوں پر قبضہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے۔
پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ پربحث میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسرائیل فلسطین تنازع حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن ممکن نہیں ہے،تنازع کا منصفانہ حل مشرق وسطیٰ میں پائیدارامن کی نوید ہوگا

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment