ھفتہ, 23 نومبر 2024


تمام بڑی طاقتیں ایک دوسرے کے اہم مفادات کا احترام کریں،شی جن پنگ

ایمز ٹی وی(جینوا) چینی صدر شی جن پنگ نے ظلم و ذیادتی کا نشانہ بننے والے ممالک کی حمایت کرتے ہوئے کہاہے کہ بڑے ممالک چھوٹے ملکوں پراپنی مرضی ٹھونسنے کے بجائے ان سے برابری کاسلوک کریں۔
چینی صدرکا اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تمام بڑی طاقتیں ایک دوسرے کے اہم مفادات کا احترام کریں،ہمیں ایک یا ایک سے زیادہ ملکوں کی اجارہ داری مسترد کرنی چاہیے۔ ایٹمی ہتھیاروں کو بھی مرحلہ وار مکمل تباہ کرنا چاہیے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment