ھفتہ, 23 نومبر 2024


مقبوضہ کشمیردینا تودورآزادکشمیربھی واپس لیں گے، ہٹ دھرم بھارت کا پرانا راگ

ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک) بھارت نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا پرانا لاگ الاپتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر ہمارا اٹوٹ انگ ہے اسے دینا تو دور کی بات ہے ہم پاکستان سے آزاد کشمیر بھی کے کر رہیں گے۔ بھارت کے وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر دینا تودورکی بات ہم آزاد کشمیر بھی لیں گے۔

 

واضح رہے ترجمان پاکستانی دفترخارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے مقبوضہ کشمیر میں جغرافیائی حدود کی خلاف ورزی پر سخت مذمت کرتے ہوئے وادی کو متنازع علاقہ قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ مقبوضہ وادی میں  اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی بھارتی کوششیں کسی صورت قبول نہیں کی جائیں گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment