ھفتہ, 23 نومبر 2024


قرض کے لیئے پاکستان کی طرف سے باضابطہ درخوا ست موصول نہیں ہوئی, آ ئی ایم ایف

امریکہ : عا لمی مالیاتی فنڈ کی مینجنگ ڈا ئر یکٹر کر سٹین لا گا رڈ کا کہنا ہے کہ قر ض کے لیئے پاکستان کی طرف سے با ضا بطہ در خوا ست موصول نہیں ہوئی .
ا نھو ں نے مز ید کہا کہ ا مید ہے پا کستانی و فد ملا قا ت کے د و ران ما لیا تی پروگرا م کی درخو ا ست کر ینگے۔
وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک ما لی بحر ا ن سے گزر رہا ہے ہم ا یسا پرگرام آ ئی ایم ایف سے لینا چا ہتے ہیں جس سے ملک ما لی بحران سے نکل سکے۔
حکو مت کو اس سال اپنی ضرورت پوری کرنے کےلئے8سے9ارب ڈالر درکارہیں یادرہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے معیشت کو استحکام بخشنے کے لئے آئی ایم ایف پرگرام لینے کا فیصلہ کیا ہے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment