ھفتہ, 23 نومبر 2024


پاکستان نے مالی مدد کی باضابطہ درخواست کردی، آئی ایم ایف

پاکستان نے مالی مدد کی باضابطہ درخواست کردی، آئی ایم ایف اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لاگارڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے امداد کے لیے باضابطہ درخواست موصول ہوگئی ہے۔ انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں وفاقی وزیر خزانہ اسدعمر اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر طارق باجوہ سے ملاقات کے دوران ایم ڈی کرسٹین لاگارڈ کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کا وفد آئندہ ہفتوں کے دوران اسلام آباد جائےگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment