جمعہ, 22 نومبر 2024


مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم جاری

 

مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم جاری

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں ظالم بھارتی فورسز نے ایک بار پھردہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری نگر کے علاقے فتح کدل کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن کیا اور مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا بھارت میں فوج کی جانب سے نوجوانوں کی شہادت کے بعد تمام تعلیمی ادارے انٹرنیٹ موبائل فون کشمیر یونیورسٹی سمیت تمام ادارے بند سرچ آپریشن کے دوران ایک پولیس اہلکار کی ہلاکت ،پیراملٹری کے ایک ریزروپولیس کے تین اہلکاروں کے زخمی ہونے کا دعویٰ کیا تھا اس کے علاوہ آپریشن کے دوران 2 افراد شہیدجبکہ300 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment