استنبول میں سعودی کونسل خانے میں لاپتہ ہونے والے سعودی صحافی اور تجزیہ نگارجمال خشوگی کو دو ہفتے قبل قتل کر کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیا گیا۔
جمال 2اکتوبرکو استنبول میں واقع سودی کونسل خانے اپنی ترک منگیتر سے شادی کے کاغذات بنوانے گئے تھے سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق وہ کونسل خانے میں داخل ہوے تھے تاہم قتل کی تصدیق کرنے والے ترک اہلکار نےمیڈیا کو یہ نہیں بتایا کہ لاش کے ٹکڑے کہاں گئے اور انہیں کس طرح ٹھکانے لگایا ہے۔