ھفتہ, 23 نومبر 2024


انڈیا،گوشت کی پابندی کا فیصلہ ہائیکورٹ نے کالعدم قرار دیدیا!

ایمز ٹی وی(انڈیا):بھارتی ٹی وی کے مطابق گوشت بیچنے والوں کی تنظیم ’’مٹن ٹریڈرز‘‘ کی جانب سے ریاست میں گوشت پر پابندی کے خلاف درخواست دائر کی گئی تھی۔ سماعت کے دوران ججز نے گوشت پر پابندی پرسخت تنقید کی اور کہا کہ پابندی لگانے کے لئے اور بہت ساری چیزیں ہیں اگر پابندی عائد کرنا ہی ہے تو ان پر کی جائے، گوشت کی خرید وفروخت ممنوع نہیں ہم سب گوشت کھاتے ہیں،گوشت خریدنا ایک آزاد چوائس ہےتاہم اس پر پابندی کا جوازہی نہیں بنتا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment