ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ)نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر بننے والی ڈاکومنٹری آج ریلیز کی جا رہی ہے۔ ملالہ یوسف زئی کے حالات زندگی کے گرد گھومتی اس ڈاکومینٹری کو بین الاقوامی شہرت یافتہ فلمساز ڈیوس گوگن ہیم نے ہدایت کاری دی ہے۔ پاکستان کی بہادر طالبہ ملالہ یوسفزئی نے دہشت گردوں کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالے اور تعلیم کے فروغ کیلئے لڑتی رہی اور اسے دنیا کی سب سے کمسن نوبل انعام یافتہ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ ملالہ کی زندگی کے نشیب وفراز سے بھرپور یہ دستاویزی فلم آج ریلیزکی جارہی ہے۔
سب سے کم عمر نوبل انعام یافتہ پر بننے والی فلم؟؟
- 03/10/2015
- K2_CATEGORY بین الاقوامی خبریں
- 1739 K2_VIEWS
Leave a comment