ھفتہ, 23 نومبر 2024


ہندو انتہا پسند گروپ شیو سینا نے کی پاکستان کے خلاف سازش!

ممبئی: ہندو انتہا پسند گروپ شیو سینا نے بھارت کی وفاقی حکومت سے پاکستان پر حملہ کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ شیو سینا نے یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے جواب میں بھارتی افواج کا بھاری تعداد میں جانی نقصان ہواہے۔ اور کہا کہ بھارتی افواج جب میانمارمیں داخل ہوکرکیمپس کوتباہ کرسکتی ہیں تو پاکستان کا بھی سامنا کرسکتی ہیں۔ انتہا پسند گروپ نے یہ بھی اعتراف کیا کہ پاکستان سے مقابلے کے لئے بھارتی حکومت میں سیاسی جذبے کی کمی ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment