ھفتہ, 23 نومبر 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


انسان تو انسان ،بھارت میں ہوا پرندو کے ساتھ بھی جارہانہ سلوک!

ایمز ٹی وی (بھارت): پرواز کرنا پرندوں کا بنیادی حق ہے انہیں قید میں نہ رکھا جاۓ لیکن بھارت میں ہوا پرندوں کہ ساتھ وہ سلوک کہ انسانیت بھی شرماجاۓ۔کچھ عرصہ قبل دہلی کے ہائی کورٹ میں ایک مقدمے میں یہ فیصلہ سنایا تھا کہ کھلی فضا میں رہنا پرندوں کا بنیادی حق ہے ان کے ساتھ جارہانہ سلوک کے بجاۓ ہمدردی رکھنی چائیے۔مگر کانگریس کے کچھ کارنوں نے اپنی ہی عدلیہ کے فیصلہ کو نظر انداز کیا اورہوا یوں کہ ضلع مغربی گوداوری کے گاؤں اداپالی میں آندرا پردیش کانگریس کے صدر این رگھو ویرا ریڈی کا استقبال کیا جارہا تھا۔اس موقع پر پارٹی کے کارکنوں نے کبوتروں کو دیوالی کے بڑے بڑے پٹاخوں میں باندھ کر انہیں آگ لگادی۔پٹاخا ہوا میں پھٹا اور آگ لگئ۔آگ کی تپش سے کبوتر کی بھی جان چلی گئ۔اس انسانیت سوز حرکت پر مقامی پولیس حرکت میں آئ اور کانگریس کے کارکنوں کے خلاف مقدمہ دائر کےلیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment