اتوار, 15 دسمبر 2024


پروگرام ’سٹرکٹلی کم ڈانسنگ‘ کے جج لین گڈمین کی جانب سے پروگرام کے دوران بدکلامی کے واقعے پر معافی مانگ لی-

ایمز ٹی وی( فارن ڈیسک)

لین گڈمین  جو اس شو کے ہیڈجج ہیں، سائمن ویب اور ان کی ساتھی کرسٹینا ریہانوف کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے ایک غیرشائشتہ لفظ استعمال کیا تھا۔

پروگرام کی پیش کار زوئے بال کا کہنا ہے کہ ’لین تعریف کرتے ہوئے جوش میں تھے اور میں ان کی غلط زبان کے استعمال پر معافی چاہتی ہوں۔‘

 یہ شو بلیک پول کے ٹاور بال روم سے براہِ راست نشر کیا جاتا ہے اور انتہائی مقبول ہے۔

اس کی طرز پر بھارت میں بھی رقص کے کئی مقابلے منعقد ہوتے ہیں جنھیں مختلف چینلز پر نشر کیا جاتا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment