ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک)
واشنگٹن (اے ایف پی) فرانسیسی خبر رساں ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ یورپ میں مسلمان اپنا دین چھوڑ کر عیسائی ہورہے ہیں۔ اسلام چھوڑ کر عیسائی ہونے والے ایک مرتد صیڈ اوجیوبو نے فرانس میں مذہب تبدیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ وہ اس بات کو مزید خفیہ نہ رکھے۔