اتوار, 24 نومبر 2024


ڈھاکا: بنگلادیش میں عوامی لیگ کے سابق کارکن کو جنگی جرائم میں ملوث ہونے کے باعث سزائے موت سنادی۔

ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک)

بنگلادیش میں عوامی لیگ کے سابق کارکن مبارک حسین پر الزام تھا کہ انہوں نے 1971 کی جنگ کے دوران بنگلادیش کے حامی 1۰۰ سے زائد افراد کو اغوا کیا تھا اور پھر ان میں سے 33 کو بے دردی سے قتل کردیا، جس پر بنگلادیش کی جنگی جرائم کی عدالت نے انہیں مجرم ٹھہراتے ہوئے سزائے موت سنا دی-

 مبارک حسین 1971 کے واقعات کے دوران جماعت اسلامی کے کارکن تھے  لیکن 2012 میں جنگی جرائم کے الزامات کے بعد انہیں عوامی لیگ سے نکال دیا گیا تھا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment