اتوار, 24 نومبر 2024


مطمئن ہوں، اپنے حصے کا کام مکمل کر دیا: صولت مرزا

ایمز ٹی وی(مچھ)مچھ جیل میں قید سزائے موت کے مجرم صولت مرزا سے اہلخانہ نے ملاقات کی ہے ۔ صولت مرزا کا کہنا ہے کہ اُس نے اپنے حصے کا کام مکمل کردیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق مچھ جیل میں اہلخانہ سے ملاقات کے دوران صولت مرزا مطمئن نظر آئے ۔ کئی گھنٹے جاری رہنے والی اس ملاقات میں صولت مرزا کا کہنا تھا ۔ اُس نے اپنے حصے کا کام مکمل کردیا ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment