جمعہ, 26 اپریل 2024


پہاڑوں پر برفباری ہونے کا امکان محکمہ موسمیات

ایمز ٹی وی(چکوال) چکوال اور گردونواح میں موسلا دھار بارش جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔

چترال اور نواح میں موسم سرما کی پہلی موسلا دھا ر بارش جاری ہے ۔ تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش نے سردی میں مزید اضافہ کر دیا ہے ۔

بارش سے موسمی بیماریوں کا خاتمہ ہو نے کی امید لیے شہری خوش ہیں جن کا کہنا ہے کہ بارش سے بچوں اور شہریوں کو لاحق گلے ، نام اور آنکھوں کی موسمی بیماریوں سے جان چھوٹے گی ۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ اگلے دو روز تک وقفے وقفے کیساتھ جاری رہے گا اور پہاڑوں پر برفباری بھی ہونے کا امکان ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment