ھفتہ, 23 نومبر 2024


گلگت بلتستان متناعہ نہیں حکمرانوں نے بنا دیا؛اسپیکر جی بی

ایمز ٹی وی (گلگت بلتستان )؛گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر فدا محمد ناشاد نے ڈگری کالج سکردو میں یومِ پاکستان کے حوالے سے منعقد میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے دیگر صوبے تقسیم کے فارمولے کے تحت گلگت بلتستان پاکستان کا حصّہ ننے گاگلگت بلتستاننے از خود آزادی حاصل کر کے پاکستان میں شمو لیت اختیا ر کی تعلیمی انقلاب کے بغیر مادی ترقی بے معنی ہے پاکستان کے قیام مقا صد کو دہشتگردوںنے تباہ کرنے کی کو شش کی ۔گلگت بلتستان کا بچہ بچہ پاکستان کے لئے کٹ مرنے کو تیار ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment