منرل واٹر نہ پیئے اور نلکے کا پانی استعمال کرےں،چیف جسٹس اسلام آ باد: سپریم کوٹ نے منرل واٹر کمپنیوں کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ متعد کمپنیوں کا پانی معیار کے مطابق نہیں کل بھی پانچ جعلی کمپنیاں پکڑی گئیں، کئی کمپنیوں نے پانی مفت میں استعمال کیا، اب مفت میں پانی استعمال نہیں کرنے دیں گے، کمپنیاں 1روپے کا پانی لے کر52روپے میں بیچتی ہیں، کمپنیوں کے ٹربائن بند کردیتے ہیں،میونسپل حکومتیں کمپنیوں کو نلکے لگا کر دے۔ چیف جسٹس نے مزید کہا کہ لوگوں کو بھی نخرے آگئے ہیں آدھی بوتل پانی کی چھوڑ دیتے ہیں،بند کردے اسس اینڈسٹری کو جو ملک کو بنجر بنا رہی ہیں۔
منرل واٹر نہ پیئے اور نلکے کا پانی استعمال کریں،چیف جسٹس
- 11/10/2018
- K2_CATEGORY اسلام آباد
- 1698 K2_VIEWS
Leave a comment