اسلام آباد :برطانوی اخبار نے ٹویٹر اکائونٹ کے زریعے خبر دی ہے کہ پاکستانی حکومت سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے موقع پر سوشل میڈیا پر مخالفانہ مہم چلانے والے صحافیوں کے خلاف تحقیقات کررہی ہے ۔
اس ضمن میں ڈاِئریکٹر ایف آئی اے سہبرونگ کا حکم نامہ بھی خبر کے ساتھ منسلک کیا گیا ہے جس میں چھ صحافیوں مطیع اللہ خان ،مرتضی سولنگی ،اعزاز سید ،عمار مسعود ،عمر چیمہ اور احمد وقاس گورائیہ کے نام دئے گئے اور کہا گیا کہ سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے موقع پر انہوں نے سوشل میڈیا پر سعودی مقتول صحافی جمال خویشگی کی تصایر پیسٹ کیں