جمعہ, 22 نومبر 2024


سانحہ تیز گام کے باعث آزادی مارچ جلسہ منسوخ

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں نے سانحہ تیز گام کے باعث آزادی مارچ جلسہ منسوخ کردیا ہے۔ 

سانحہ تیز گام کی وجہ سے اپوزیشن جماعتوں نے آزادی مارچ کا آج ہونے والا جلسہ منسوخ کردیا ہے، ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جلسہ ٹرین حادثے کے باعث منسوخ کیا گیا تاہم اسلام آباد میں متحدہ اپوزیشن کا آزادی مارچ جلسہ اب کل ہوگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment