جمعہ, 22 نومبر 2024


چین نے شعبہ توانائی میں 12.4ارب ڈالر سرمایہ کاری کی، سی پیک اتھارٹی

چین نے سی پیک کے تحت پاکستان میں توانائی کے شعبے میں 12.4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔سی پیک اتھارٹی اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2019ء تک اس نے 12 توانائی کے12 پیداواری منصوبوں پر کام کیا،جن میں زیادہ تر نے کمرشل آپریشنز شروع کردیئےہیں جبکہ کچھ کے کام مختلف مراحل میں داخل ہیں۔ان تمام منصوبوں پر12.4ارب ڈالر لاگت جبکہ 7240 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment